ایک جانب 5 اگست کے بعد س مقبضہ جموں و کشمیر میں کرفیو کے نفاذ سے وہاں حالات انتہائی کشیدہ ہیں، تو ایسے میں آج ہفتے کے زور متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اعلیٰ سول اعزاز سے نواز کر ایک نئی بحث کو جنم دے دیا۔
نریندر مودی کو اعلیٰ ترین سول اعزاز دیے جانے کے فیصلے کو اس وقت شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
0 Comments
بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ایک ایسا انوکھا واقعہ پیش آیا جس نے ہر ایک کو حیرت میں ممبتلا کردیا۔
خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق ریاست اتر پردیش میں گذشتہ دنوں ہونے والی مون سون کی شدید بارشوں کے بعد قبرستان میں پانی بھر جانے سے قربیں خراب ہوگئیں۔ ایک جانب امریکا اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں پر حالات خراب نظر آتے ہیں تو وہیں کروز میزائل کے تجربہ سے ایک بار پھر معاملات متاثر ہوتے نظر آرہے ہیں۔
پیر کے روز روس نے امریکا کو کروز مزائل کے تجربے پر خبردار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ امریکا کشیدگی میں اضافہ کررہا ہے۔ ایک نیوز ایجنسی کے مطابق روس نے امریکی میزائل تجربے پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امریکی تجربے کو ہتھیاروں کی دوڑ میں نہیں دیکھا جائے گا۔ امریکی میڈیا رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا تھا کہ امریکہ نے روایتی ساخت کے کروز میزائل کا تجربہ کیا جس نے 500 کلو میٹر تک پرواز کرکے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ نائب روسی وزیر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق امریکا نے فوجی کشیدگی میں اضافے کے لیے اقدام اٹھایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ روس کسی فوری اقدام میں جلدی نہیں کرسکتا اور وہ اپنے آپ کو مہنگے ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں کرے گا۔ |